کراچی: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے اپنی ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد پھیلنے والی طلاق کی افواہوں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی بالکل ٹھیک ہے۔
نمرہ خان نے شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی، طلاق کی خبروں کو مسترد کر دیا
RELATED ARTICLES



