ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رشمیکا مندانا نے حالیہ ہپ انجری کے بعد اپنی صحت سے متعلق خاموشی توڑتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اس وقت صحت یابی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے والی رشمیکا مندانا نے صحت سے آ گاہ کر دیا
RELATED ARTICLES



