مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 515نیا بلدیاتی نظام 2019ء اس دور کا دوسرا اہم کام نئے بلدیاتی نظام کی تیاری تھی۔
نقارے میں طو طی کی آواز بھلا کون سنتا ہے،ایک طرف گورا تھا اور دوسری طرف کالا، بات تو گورے ہی کی سنی اور مانی جا نی تھی، ہم کمپلیکس کے مارے لوگ ہیں
RELATED ARTICLES



