(24 نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ اپڈیٹ کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جس میں پرانے نتائج کی نئی درجہ بندی کے مطابق تبدیلیاں کی گئی ہیں۔