اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظام انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے،جیلوں میں صحت اور صاف پانی کی فراہمی ناگزیر ہے۔
نظام انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے،جیلوں میں صحت اور صاف پانی کی فراہمی ناگزیر ہے؛چیف جسٹس پاکستان
RELATED ARTICLES



