لاہور(قدرت روزنامہ)پیٹ کی خرابی، قبض اور بے قاعدہ نظامِ ہاضمہ روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکتے ہیں۔ غذا میں فائبر کی مناسب مقدار شامل کرنا آنتوں کی صحت بہتر بنانے اور قبض سے بچاؤ میں مدد دے سکتا ہے۔ فائبر پھلوں، سبزیوں، اناج، دالوں، گری دار میووں اور بیجوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ …



