لاہور: صوبہ پنجاب میں تین بڑے طبی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی انتظامی منظوری دے دی گئی۔ ’مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی‘ کے لیے 15 ارب 39 کروڑ، ’مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف پیڈیاٹرک ہیلتھ سائنسز‘ کے لیے 17 ارب 25 کروڑ اور لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے 4 ارب 40



