اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے رواں سال پرائیویٹ حج اسکیم سے متعلق اہم تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے بعد عازمین کے لیے مختلف پیکیجز اور بکنگ کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ پرائیویٹ حج پیکیج کی قیمتیں 14 لاکھ روپے سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے



