راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 36 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے۔
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،24گھنٹے میں 36 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے : آئی ایس پی آر
RELATED ARTICLES



