جہلم: معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے کہا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کا یومِ ولادت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے حقیقی عید کا دن ہے، جبکہ آپ صلى الله عليه وسلم کی تعلیمات قیامت تک پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے. ..



