پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں جشنِ میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عقیدت و احترام کے ساتھ بارگاہِ رسالت صلى الله عليه وسلم میں درود و سلام اور نعتِ رسولِ مقبول صلى الله عليه وسلم پیش کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود للِہ تھے۔. ..



