(زین مدنی) نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے. طارق طافو کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے. خیال رہے کہ طارق طافو نامور موسیقار طافو خان کے صاحبزادے تھے۔
نامور گلوکار طارق طافو انتقال کر گئے
RELATED ARTICLES



