(ارشاد قریشی) وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یسین نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پینے کے صاف پانی کی کمی اور سیلابی صورتحال پر تشویش ہے،نالہ لئی کے اطراف تجاوزات،غیر قانونی تعمیرات ہٹانا ہمارا ٹارگٹ ہے کسی صورت کوئی رعائیت نہیں کریں گے۔
نالہ لئی کے اطراف تجاوزات ہٹانا ٹارگٹ ہے کسی صورت رعایت نہیں کرینگے،بلال یاسین
RELATED ARTICLES



