اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق نادرا کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی ہدایات پر حج سیزن کے. ..



