85.2 F
Pakistan
Sunday, July 12, 2026
HomeCrimeاپر اورکزئی کے نجی سکول سے فاروق نامی ٹیچر کو اغوا کر...

اپر اورکزئی کے نجی سکول سے فاروق نامی ٹیچر کو اغوا کر لیا گیا

(24 نیوز ) اپر اورکزئی کے علاقے گھڑی سے نجی سکول کے استاد کو اغواء کر لیا گیا, پولیس کے مطابق تھانہ غلجو کی حدود میں مسلح افراد نے محمد فاروق کو گاڑی سے اُتار کر اپنے ساتھ لے گئے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments