(14 نومبر 2026): نیشنل ڈیجیٹل ڈیٹابیس اتھارٹی (نادرا) نے ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے قومی پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی



