پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ حقیقی امن کے قیام کے لیے معاشرے کے تمام افراد کو مساوی حقوق، عزت و وقار اور تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے، بالخصوص مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔