اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے خالی اسامیوں کا اعلان کر دیا، خواہش مند امیدوار نادرا کے سرکاری کیریئر پورٹل (careers. nadra. gov. pk) کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گورننس، رسک مینجمنٹ اینڈ کمپلائنس کے شعبے میں ماہر پیشہ



