اسلام آباد: نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کے 78ویں یومِ شہادت پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری کو سلام، اعلیٰ قیادت کا خراجِ عقیدت
RELATED ARTICLES



