ایبادان(پی ایم این/ویب ڈیسک)نائجیریا میں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر لی۔رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے شہر ایبادان میں واقع ایک چرچ میں منعقدہ تقریب کے دوران دونوں جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے،شادی میں شریک مہمانوں کا کہنا تھا کہ یہ ایک مثالی اورخوبصورت جوڑیوں کا ملاپ تھا۔ اس موقع پر جڑواں The post نائجیریا میں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کر لی appeared first on Pak Media News.



