اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے لندن سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔