اسلام آباد (25 اگست 2026): ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان محمد علی ملک کا نئے کرنسی نوٹ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں محمد علی



