ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام کے حالیہ دورۂ ایران اور ایرانی قیادت کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی



