اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ سے جعلی دواؤں کے خلاف مضبوط اور مؤثر دیوار قائم ہو گی۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق ملک بھر میں جعلی دواؤں کا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے وزارتِ صحت نے اہم قدم اٹھایا ہے، اس حوالے. ..



