پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے متعدد ٹیکس چھوٹوں کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نئے مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا جائے گا۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے The post نئے مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



