ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جادو کی چھڑی سے پاکستان کی کرکٹ ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ میں پی سی بی میں بغیر کوئی پلان بنائے نہیں آگیا تھا کہ میں کرکٹ میں بڑی تبدیلی لے کر آجاؤں



