لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار عباس باجوہ نے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی میں آنے والے نئے اداکار ٹیلنٹ سے بھرپورہیں ان کو دیکھ کرشوبز انڈسٹری کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں میں مقابلے کی فضا بھی پیداہوئی ہے۔
نئے فنکار بہت معیاری کام کررہے ہیں، عباس باجوہ
RELATED ARTICLES



