73.1 F
Pakistan
Monday, September 14, 2026
HomePoliticsنئے صوبوں کا معاملہ، بڑا ٹائم فریم سامنے آگیا

نئے صوبوں کا معاملہ، بڑا ٹائم فریم سامنے آگیا

(24 نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل کا معاملہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اسے پارلیمنٹ اور متعلقہ کمیٹیوں سے گزرنے میں 6 سے 8 ماہ لگ سکتے ہیں. لاہور میں اتوار کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) نے صوبوں کی تقسیم کا منصوبہ شروع نہیں کیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments