کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے بيان ميں كها هے كه مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ تحسین ہے۔سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کی۔دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہیں۔فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں. ..



