ویب ڈیسک: پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملک میں گورننس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر فوری غور کا مطالبہ کیا ہے۔