کراچی میں ملازمین کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، پی اے اے نے آؤٹ سورس ملازمین کی نئی کم از کم ماہانہ اجرت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت آؤٹ سورس ملازمین کم از کم اجرت 40 ہزار 700 روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026



