( شوکت کورائی)میر رضا قتل کیس کی جوڈیشل کمیشن میں سماعت کے دوران پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کو روسٹرم پر طلب کرلیا گیا، سماعت میں میر رضا کی والدہ، بہن، ایس ایچ او فیروز آباد اور تفتیشی افسر بھی موجود تھے۔