اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز سے وابستہ مومنہ اقبال ایک بار پھر اپنے شوہر حمزہ حبیب کی جانب سے اظہارِ محبت اور حمایت کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حمزہ حبیب نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’’میری ببر شیرنی اکیلی ان سارے کرپٹ لوگوں کو اُن کے انجام تک پہنچائے. ..



