راولپنڈی(قدرت روزنامہ)اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا پلان آخری لمحے میں تبدیل ہوا، اگر ایسا نہ ہوتا تو ہم کافی آگے جاچکے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوششوں پرپانی ڈالا. ..



