ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر ڈئیگو میراڈونا کے مشہور ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول میں استعمال ہونے والی تاریخی گیند امریکا میں 33 لاکھ ڈالر (تقریباً 94 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگئی۔ یہ نیلامی ہیریٹیج آکشنز کے ذریعے ہوئی، جبکہ بولی 25 لاکھ ڈالر سے شروع ہوئی تھی۔ یہ ایڈیڈاس ایزٹیکا گیند 1986 کے ورلڈ کپ



