پیٹرول4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اورڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اگلی نئی قیمتوں کا تعین 22 جولائی رات بارہ بجے تک ہوگا۔ The post مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم مصنوعات کا نیا ریٹ جاری ، قیمتوں میں اضافہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



