اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے میں دیگر ممالک بھی شامل ہوسکتے ہیں، ایرانی قیادت سے بھائیوں جیسی دوستی ہے۔ ایران نے حوثیوں اور عراقی ملیشیا کو سیاسی طور پرانگیج کرنے کی تجویز دے دی۔ صدر پزشکیان اور وزیرخارجہ عراقچی چاہتے ہیں یہ معاملہ کسی طریقے سے



