(ویب ڈیسک) میامی فلوریڈا میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 61 ایونٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹس اسٹار شاہ زیب رند نے بین الاقوامی سطح پر ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔