ابوظہبی (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 06 مئی 2026): ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروسز معطل ہوچکی ہے، شہریوں کو آن لائن رجوع کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک اہم اطلاع سامنے آئی ہے کہ پاکستانی سفارت خانے. ..



