جس دھرتی کے سینے کو چیر کر کسان نے صدیوں سے اس ملک کے کروڑوں انسانوں کا پیٹ بھرا آج وہی محنت کش خود لقمہ اجل بننے پر مجبور ہے موجودہ زرعی پالیسیوں کے تلخ حقائق پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ کسان کو سہارا دینے کے بجائے ہر موڑ پر بوجھ تلے دبایا گیا زرعی مداخل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے حس انتظامی رویوں نے زراعت کے پورے ڈھانچے. .. ۔



