کراچی (27 اگست 2026): شہر قائد کے علاقے گڈاپ سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے تھے، جو دادا اور پوتا تھے، پولیس نے اس واقعے میں ملوث ملزم ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تیز رفتار گاڑی کی



