(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس کے ملزم کی پھانسی کی سزا کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے عمر حیات کی عمر قید اور10لاکھ روپے جرمانے کی سزا ختم کردی۔