جہلم: مون سون کی حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد ضلع جہلم میں شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کو بے حال کر دیا ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے نے روزمرہ زندگی کو متاثر کر دیا ہے، جبکہ بجلی. ..
مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
RELATED ARTICLES



