لاہور(قدرت روزنامہ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور کے انکوائری آفیسر کے سامنے جمع کرایا گیا اصل تحریری بیان منظرِ عام پر آ گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ بیان محمد ثاقب خان ولد محمد الطاف خان سکنہ مکان نمبر 82، گلبہار بلاک، بحریہ ٹاؤن، لاہور کی جانب سے جمع کرایا. ..



