اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد میں واقع گھر پر ڈرون کی پرواز اور اس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر مولانا کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود نے انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ رہنماء جے یو آئی ف مولانا اسجد …



