چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سابق ایم پی اے اور معروف عالم دین مولانا محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے 8 مئی کو نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ چارسدہ میں مولانا فضل الرحمان The post مولانا ادریس کی شہادت: جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



