کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال مزید ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے، اگر حکومت نے سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات نہ کیے تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔انہوں نے یہ بات کوئٹہ کے علاقے کوئلہ پھاٹک پر سانحہ زیارت کے شہدا. ..



