لندن: برطانیہ میں محمد نام مسلسل تیسرے سال بھی نومولود لڑکوں کے لیے سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا نام قرار پایا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کے تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے دوران ہزاروں والدین نے اپنے بچوں کا نام محمد رکھا، جس سے یہ نام ایک بار



