لاہور (27 ستمبر 2026): حکومت نے آن لائن مالیاتی فراڈ ہراسانی اور منظم سائبر کرائم نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کا این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا اورخصوصی اجلاس کی صدارت
منظم سائبر کرائم نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



