اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، جڑواں شہر راولپنڈی، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے اضلاع راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں زلزلے کے نمایاں جھٹکے محسوس. ..
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
RELATED ARTICLES



